میواسپتال میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض جاں بحق ہو گیا
میو اسپتال میں" کرونا وائرس" سے متاثر مشتبہ مریض انتقال کر گیا. ترجمان محکمہ صحت کے مطابق میو اسپتال میں مریض غلام عمران انتقال کر گیا ہے. شہری کو تشویشناک حالت میں گذشتہ روز میو اسپتال میں لایا گیا تھا. غلام عمران گذشتہ دنوں ایران سے واپس لوٹا تھا. غلام عمران کو آئی سی یو میں رکھا گیا لیکن وہاں وینٹی لیٹر کی سہولت موجود نہیں تھی۔
غلام عمران حافظ آباد کا رہائشی تھا. حافظ آباد کا شہری 14 روز قرنطینہ میں گزار کر واپس پنجاب لوٹا تھا۔
غلام عمران حافظ آباد کا رہائشی تھا. حافظ آباد کا شہری 14 روز قرنطینہ میں گزار کر واپس پنجاب لوٹا تھا۔

Comments
Post a Comment