پاکستان ميں 646کروناکيسزکی تصديق،ظفرمرزا
مشیر صحت ظفر مرزا نے کہا ہے' وزيراعظم نے اپنے خطاب ميں لاک ڈاؤن کے اثرات سے آگاہ کيا ' کوئی شخص کلوروکين کوپاکستان سےايکسپورٹ نہيں کرسکتا ' اس کے شواہد نہيں کہ کلورو کوئين کھاليں تو ٹھيک ہوجائيں گے' کلوروکوئین کب اور کتنا استعمال کرنا ہے' اسکا تعين ہوگا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ' مشیرصحت ظفرمرزا نے بتایا ' کہ کلوروکين کی دوا کو مليريا کيلئے استعمال کيا جاتا ہے' ہميں پتہ ہےکلوروکين کا کتنا اسٹاک ہے' پاکستان ميں اس وقت کافی تعداد ميں کلوروکين موجود ہے' تمام امپورٹرز اور مينوفيکچرز سے رابطے ميں ہيں' کلوروکوئين کورونا کی ممکنہ دوا ہے' کلوروکوئين کے استعمال پر ماہرين سےرائے طلب کی ہے اور اس کےاستعمال سے متعلق جلد گائيڈلائن بناليں گے' کرونا متاثرين کےعلاج کيلئے تجاويز پر کام ہوگيا ہے' ايک ماہ ميں5ہزار ڈاکٹرز کو علاج کے کورسز کرائيں گے۔
ظفرمرزا نےکہا کہ' 188ممالک کرونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہيں'3لاکھ سے زائد کرونا کيسز رپورٹ ہوچکے ہيں' 13ہزار سے زائد افراد کرونا سے جان گنوا بيٹھے' 95ہزار سے زائد مریض کرونا متاثرين صحت ياب ہوچکے ہیں۔
پاکستان سے متعلق انھوں نے بتایا کہ' پاکستان ميں 646کرونا کيسزکی تصديق ہوچکی ہے'24گھنٹے ميں112کيسز نئے آئے' گلگت میں 55' خیبرپختونخوا میں31' اسلام آباد میں 11 کیسز ہیں۔

Comments
Post a Comment