پی آئی اے کا 4 خصوصی پروازیں چلانےکافیصلہ

پی آئی اے نے پاکستان واپسی کےخواہشمند غیر ملکی مسافروں کیلئے4 خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے. پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پروازیں ٹورنٹو' لندن ' مانچسٹر اور برمنگھم جائیں گی۔
پی آئی اے نے 4 پروازیں چلانے کا فیصلہ انسان ہمدردی کی بنیادوں پر کیا ہے. ترجمان کا کہنا ہے کہ' پی آئی اے کی 3 پروازیں برطانیہ اور ایک کینیڈا جائے گی. 27 مارچ کو لاہور سے ٹورنٹو جبکہ 28 مارچ کو اسلام آباد سے مانچسٹر کیلئے پرواز روانہ ہوگی. اٹھائیس مارچ کواسلام آباد سے لندن اور برمنگھم کیلئے بھی ایک ایک پرواز جائے گی. ترجمان کا کہنا ہے' تمام پروازوں کیلئے بکنگ شروع ہوگئی ہے۔
 
 

Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا

ستائیس مئی کو بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے