دنیا کی سب سے بہترین نوکری کام صرف سونا اور تنخواہ 2 لاکھ 80 ہزار روپے

بہت سے لوگوں کو نیند بہت پیاری ہوتی ہے اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ انہیں کوئی کبھی نہ جگائے اور وہ ہمیشہ سوتے ہی رہیں۔ اب ایسے لوگوں کے لیے نادر موقع ہے کہ وہ سو کر بھی اچھی خاصی رقم کما سکتے ہیں۔ اس کمپنی کے ماہرین لوگوں کے سونے کے مختلف انداز پر تجربات کرنا چاہتے ہیں تاکہ اپنی مصنوعات کو اسی نسبت سے بہتر بنا سکیں۔

اس تحقیق میں ماہرین یہ بھی معلوم کرنے کی کوشش کریں گے کہ روشنی اور آواز نیند کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔ جو لوگ اس نوکری کے لیے درخواستیں دیں گے ان میں سے چند لوگوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

اس نوکری کے لیے گزشتہ روز9اپریل 2020ء  سے درخواستوں کی وصولی شروع ہو چکی ہے۔ خواہش مند لوگ 
ہلیریز (hillarys)
 کی ویب سائٹ پر درخواست د ے سکتے ہیں، جہاں باقی تمام معلومات بھی مہیا کی گئی ہیں۔


Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا