پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 15 روپے سستا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاشی پیکج کے تحت وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے . جس کے بعد اس کی نئی قیمت 96 روپے60 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ' ڈیزل کی قیمت 107 روپے 25 پیسے جبکہ  مٹی کے تیل کی نئی قیمت 77روپے 45 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

ڈیم کا پیسہ کورونا ریلیف فنڈ کے لئے استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان میں کورونا وائرس کے 28 کیسز کی تصدیق

ڈینیئل پرل کیس:سپریم کورٹ، حکومت سندھ کی درخواست قبول

ارکا ن اسمبلی،2ایس پی،2 ڈپٹی سیکر ٹری ،9ڈاکٹر کرونا کاشکا ر،سندھ ،کے پی کے کے ہسپتا لو ں میں جگہ ختم

خاتون کی مذاق میں چھینک ،امریکہ میں سپر سٹور نے 50 لاکھ کا سامان ضائع کردیا